دنیا کے تمام مذہبی و روحانی پیشوا اپنے خدا کی تخلیق اس کے نام کے دستخطوں کے ساتھ دکھائیں

انسان کی پیدائش سے لے کر آج تک ہزاروں صدیاں گزر چکی ہیں اور دنیا کے انسان مذہبی کتابوں کے ذریعہ آپس میں یہ فیصلہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں کہ کس مذہب میں بتایا ہوا خدا حقیقی خالق کائنات ہے لہذا دنیا کا کوئی بھی انسان اگر یہ دعوی کرے کہ اس کے مذہب کا خدا اصلی ہے تو اسے اپنے خدا کا نام اور اس کی بنائی ہوئی نیچر کی غیرجانبدار مخلوقات کو دنیا کے تمام انسانوں کے سامنے لاکر ثبوت کے طور پر پیش کرنا لازمی ہے بصورت دیگر اسے کوئی حق نہیں کہ خیالی خدا کے نا م پر عوام کو بے وقوف بناکر انہیں برین واش کرے اور پھر وہ اپنے اپنےگھروں میں پیدا ہونے والے معصوم بچوں کو برین واش کرکے بچپن سے خالی خداوں کی پوجا پر لگائیں۔



خیالی خدا وں کے نام پر عوام سے پیسہ بٹورنے کا حق کسی بھی ایسے انسان کو نہیں جو اپنے خدا کا نام اور اس کی تخلیق کردہ مخلوق اس کے دستخطوں کے ساتھ عوام کے سامنے پیش نہ کرسکےلہذا مجھے دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے مذہبی و روحانی پیشوا اور ان کے پیروکار اپنے خدا کی تخلیق کردہ مخلوق اس کے نام کے دستخطوں کے ساتھ دکھائیں اگر وہ سچے ہیں کیونکہ دین اسلام میں بتایا ہوا خدا "اللہ" اپنی تخلیق کردہ بہت سی مخلوق اپنے نام کے دستخطوں کے ساتھ دکھاچکا ہے اکیسویں صدی اور بعد میں آنے والے تمام انسانوں کے لیے۔



کیا کوئی غیرمسلم اپنے خدا کی تخلیق کردہ بہت سی مخلوق اس کے نام کے دستخطوں کے ساتھ دکھاسکتا ہے؟ نہیں، ہرگز نہیں دکھاسکتا کیونکہ غیرمسلموں کے مذہبی و روحانی پیشواوں نے دنیا کے انسانوں کو صدیوں سے بے وقوف بناکر رکھا ہوا ہے ایسے خداوں کے نام پر جنہیں اس کائنات پر کوئی اختیار حاصل نہیں۔



لہذا دنیا کے تمام مسلم حکمرانوں سے میری درخواست ہے کہ اگر وہ واقعی اللہ کے ساتھ سو فیصد مخلص ہیں اور اپنے اپنے ممالک کی عوام کو مذہب کے نام پر دہشت گردی، قتل و غارت، فتنہ و فساد اور دیگر خرافات سے بچاکر اپنے اپنے ممالک میں ہمیشہ کے لیے امن و امان قائم کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پرایسے تمام ادیان ومذاہب کی تبلیغ پر پابندی عائد کریں جن کے مذہبی و روحانی پیشوا اپنے مذہب کے خدا کی تخلیق کردہ مخلوق اس کے نام کے دستخطوں کے ساتھ پیش کرنے میں ناکام ہوجائیں۔ چونکہ ہم مسلمان ایسا کرنے میں اللہ واحد القہار کے خاص فضل و کرم سے کامیاب ہوچکے ہیں لہذا دنیا کے تمام انسانوں کو سچے خدا کے بارے میں بتانے اور تبلیغ کرنے کا حق صرف مسلمانوں کو حاصل ہے ۔



اگر مسلم ممالک کے حکمران اپنی عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے لاک ڈاون لگاسکتے ہیں اور ماسک پہننا لازم قرار دے کر شناختی کارڈ میں انٹری کرواکر لائسنس جاری کرواسکتے ہیں تو عوام کو جعلی خداوں اور ان کے نام پر ایجاد کردہ باطل مذاب سے بچانے کے لیے تبلیغ مذہب پر پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے اور صرف ایسے تمام افراد جو اپنے خدا کی تخلیق کردہ مخلوق اس کے نام کے دستخطوں کے ساتھ پیش کردیں انہیں ہی یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ دنیا کے انسانوں کو اپنے خدا کی تبلیغ کرسکیں گے لہذا انہیں اس بات کا حکومتی لائسنس جاری کیا جائے اور ان کے مذہب کے سوا دیگر تمام باطل ادیان و مذاب کے پیشواوں اور ان کے پیروکاروں کو یہ حق حاصل نہ ہونا ہوگا تاکہ مذہب کے نام پر دہشت گردی اور قتل و غارت روکنے میں مدد مل سکے۔

دین اسلام کی سچائی پر نیچر کے ذریعہ اللہ کے حکم سے ظاہر ہونے والے معجزات کو دنیا کے تمام مسلمان دنیا کی تمام زبانوں میں دنیا کے تمام غیرمسلموں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنیا بھر کے غیرمسلم جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے


رائٹ فل ریلیجن ڈاٹ کام

کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار کے دین اسلام کی سچائی پر ناقابلِ شکست ثبوتوں سے بھرپور اکیسویں صدی کی نایاب ویب سائٹ