یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائک - مذہبی کتابوں کے ذریعے خداوں کے وجود پر دین اسلام کا ناقابل شکست مسلم

تحریر: مسلم مین (May 27, 2020)

دنیا میں ویسے تو بہت سے اسکالرز موجود ہیں لیکن ڈاکٹر ذاکر نائک اللہ کی طرف سے دین اسلام کی سچائی پر ایک چلتے پھرتے معجزاتی مسلم ہیں جنہیں آج تک کوئی بھی غیرمسلم مذہبی اسکالر مذہبی کتابوں کے ذریعے خداوں کے وجود پر شکست نہیں دے سکا۔

اگر کوئی بھی غیرمسلم عقل استعمال کرتا ہو تو وہ اس بات کا مشاہدہ کرسکتا ہے کہ ایک تنہا مسلم اسکالر کو دنیا کے بڑے بڑے غیرمسلم مذہبی پیشوا کتابوں کے ذریعے خدا کے وجود پر شکست دینے سے محروم ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائک نے غیرمسلموں کو ان ہی کی مذہبی کتابوں کے حوالوں کے ساتھ باطل خداوں کے وجود پر اللہ کے فضل سے بے بس کرکے رکھا ہوا ہے۔

اگر اللہ کا وجود نہیں تو کس نے ڈاکٹر ذاکر نائک جیسے مسلم کو دین اسلام کی سچائی پر
ناقابل شکست بنارکھا ہے کہ کسی اور خدا کو ماننے والا کوئی ایک بھی غیرمسلم کبھی مناظرے اور چیلنج میں شکست نہ دے سکا؟

ڈاکٹر ذاکر نائک کا وجود دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے اللہ کی طرف سے ایک پریکٹیکل اور قابل مشاہدہ نشانی ہے کہ کس طرح دنیا بھر کے تمام غیرمسلم اس ایک مسلم کو شکست دینے سے قاصر ہیں۔

بے شک اس میں بھی عقل والوں کے لیے ایک نشانی ہے اگر کوئی سمجھنا چاہے کہ یہ بھی دین اسلام کی سچائی اور اللہ کے وجود پر ایک قابل مشاہدہ ثبوت ہے۔

اور سب سے بڑھ کر یہ کہ چند غیرمسلم ممالک مثلا کینیڈا اور یوکے وغیرہ نے تو ڈاکٹر ذاکر نائک کو ویزا دینے پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس قدر خوف کس بات کا ہے؟

تو اس کا آسان جواب یہ ہے کہ غیرمسلموں کے پاس چونکہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو علمی میدان میں شکست دینے کی جرات اور ہمت نہیں اس لیے وہ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح اس مسلم کو زبردستی روکا جائے تاکہ ان کے غیرمسلم عوام ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات، جوابات اور غیرمسلم مذہبی پیشواوں کی شکست دیکھ کر دین اسلام میں داخل ہونے سے رک سکیں۔

بلاشبہ ڈاکٹر ذاکر نائک بطور مسلم انسان دین اسلام کی سچائی پر ایک قابل مشاہدہ چلتا پھرتا ثبوت  ہیں۔ آپ کو سوچنا چاہیے کہ اگر اللہ اصلی خدا نہیں تو غیرمسلم مذہبی پیشوا ڈاکٹر ذاکر نائک کو اب تک علمی میدان میں کتابوں کے ذریعے خداوں کے وجود پر شکست کیوں نہیں دے سکے جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائک نے چند مشہور غیرمسلم مذہبی پیشواوں کو باآسانی شکست دے دی؟

یہ ایک سوال ہے جو آپ کے لیے چھوڑ رہا ہے تاکہ آپ غور و فکر کریں۔

Coronavirus Cure Pakistan