یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ: 3.7 ٹریلین ڈالرز، تقریباً ڈھائی لاکھ انسانوں کو ختم کردیا گیا

تحریر: مسلم مین (July 21, 2013)

ہم اپنی تحقیقات کی روشنی میں پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ دنیا میں غربت و افلاس کی اصل وجہ جنگوں پر ہونے والے تقریباً 70فیصد ملکی اخراجات ہیں اور یہ صرف مذاہب کے اختلاف کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ ایک مذہب کی سچائی ثابت کئے بغیر ان جنگوں کو کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ حقیقت میں ان جنگوں اور تباہیوں کی اصل وجہ مذہب ہے بظاہر کوئی کچھ بھی کہے یا کرے۔ امریکہ کے اخراجات اور تقریباً ڈھائی لاکھ انسانوں کے قتل کی ایک خبر پڑھئے۔

Coronavirus Cure Pakistan