سوالات کے لیے رابطہ نمبر: 00923116622218
انگریزی زبان

سچا دین

اینٹی کرونا وائرس روحانی بتیاں

میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بتائی ہوئی کرونا وائرس سے متعلق علامات یعنی نزلہ، زکام، خشک کھانسی، بخار، جسم میں تھکن وغیرہ کے علاج و خاتمہ کے لیے یہ روحانی بتیاں استعمال کریں۔ نیز یہ روحانی بتیاں دیگر مسائل مثلا سر کا درد، ذہنی پریشانی، گھبراہٹ، جنات کے اثرات وغیرہ کے لیے بھی کارآمد ہیں۔


اہم اعلان: انسانوں کی اکثریت کے جھٹلانے کے سبب اور روحانی بتی کے ذریعے نیچر کی مخلوق پر اللہ کی طاقت کا مظاہرہ پیش کرنے کے بعد سے بتی کے آرڈر اب نہیں لیے جائیں گے۔ یہ سروس بند کردی گئی ہے۔

اللہ کی طاقت سے کام کرنے والی روحانی بتیاں

کرونا وائرس سے ذہنی طور پر خوف زدہ اور پریشان مت ہوں۔ اگر آپ کو کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہورہی ہوں یا آپ ڈر کر گھر میں بیٹھے ہیں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جارہے تو ہماری اینٹی کرونا روحانی بتیوں کو استعمال کریں اور اللہ کی طاقت سے کرونا سے نہ صرف محفوظ و بے خوف رہیں بلکہ اپنے رشتہ داروں کو بھی محفوظ کرلیں۔

اس وقت دنیا میں اللہ کے فضل سے ہمارے پاس ہی اس کا حل ہے جسے ہم عوام کو دے رہے ہیں۔ ان روحانی بتیوں کو کرونا وائرس سے متعلق علامات کے مریضوں پر گزشتہ کئی سالوں میں استعمال کیا جاچکا ہے۔

چونکہ کرونا وائرس دنیا کے انسانوں کے لیے ایک نئی وبا ہے اور وہ اس کا سو فیصد حل نہیں جانتے اس لیے بڑے بڑے سائنسدان اور میڈیکل ڈاکٹرز نہ صرف پریشان ہیں بلکہ بہت سے ڈاکٹرز کرونا وائرس کے ہاتھوں مرچکے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ اگر آپ یا آپ کا کوئی رشتہ دار کرونا کا پوزیٹو مریض ہے تو ہم سے فوری طور پر رابطہ کرے تاکہ اللہ کے حکم سے اس کا کرونا وائرس گھر بیٹھے ہی اللہ سے ختم کروایا جائے۔ اس کے لیے ملاقات کرنے اور ملنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے ویڈیوز سنیں۔



روحانی بتیاں اور آرڈر سے متعلق سوالات و جوابات

آرڈر کرنے کے لیے - قیمت فی بتی: 20 روپے

اپنا نام اور مکمل ایڈریس، بتیوں کی درکار تعداد کے ساتھ مندرجہ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کردیں۔

Call / Whatsapp #1: (0092) 3332100668

Call / Whatsapp #2: (0092) 3452215476

اگر آپ کراچی سے ہیں تو گھر پر کیش آن ڈلیوری کے ساتھ بھی منگواسکتے ہیں جس کی ٹوٹل قیمت آپ کے ایڈریس اور لوکیشن کے مطابق بتادی جائے گی اور جب آپ آرڈر کنفرم کریں گے تو گھر پر بھجوادی جائیں گی۔

اگر آپ پاکستان میں کسی اور شہر سے ہوں گے تو کورئیر سروس چارجز کے مطابق ٹوٹل قیمت بتادی جائے گی۔ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد آپ کو بینک اکاونٹ میں پیسے جمع کروانے ہوں گے جس کی تفصیل واٹس ایپ پر بتادی جائے گی اور پیسے جمع کرواکر رسید کی فوٹو واٹس ایپ نمبر پر بھیجنی ہوگی۔ اس کے بعد بتیاں آپ کے گھر پر ڈلیور کروادی جائیں گی۔

کرونا وائرس سے متعلق سوالات و جوابات

دنیا بھر کے انسانوں کے لیے ویڈیوز

حکومات پاکستان اور پاکستان آرمی کے لیے ویڈیو پیغام

کرونا وائرس کے سامنے غیرمسلم مذہبی و روحانی پیشوا کدھر غائب ہوگئے؟

کیا کوئی غیرمسلم کرونا وائرس کے مریضوں میں بغیر سائنسی آلات آنے کے لیے تیار ہے؟

اکیسویں صدی کا پریکٹیکل چیلنج

کرونا وائرس کا علاج بتانے والوں کو ٹیسٹ کیا جائے

کرنا وائرس میں لائیو مقابلہ کے لیے تمام غیرمسلموں کو دعوت

امریکہ کی تباہی - امریکہ مجھ سے مدد حاصل کرے

دنیا کے سات ارب انسانوں سے خطاب

ٍ
Coronavirus Cure Pakistan