Get out of the books and see the truth of Islam vs all religions of this world.
کتابوں سے نکل کر دیکھو اسلا م کی سچائی کے ثبوت
اللہ کی طاقت کے مظاہرے جو کوئی کافر اپنےجھوٹے خدا وں سے نہ کرواسکے گا کیونکہ اسلام کے مقابلہ پر بنائے گئے تمام ادیان و مذاہب ہمیشہ کے لیے باطل اور منسوخ قرار دیے جاچکے ہیں حضرت محمد رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لانے کے بعد اللہ کے حکم سے
اپنی آنکھوں سے دیکھو کافروں کا انجام کیا ہوتا ہے اور اللہ سے معافی طلب کرو اور اس مہربان کی طرف لوٹ آو اس سے پہلے کہ تمہاری موت ہوجائے اور تم ہمیشہ کے لیے جہنم کی بھڑکتی آگ میں پھینک دیے جاو اللہ کے قہر سے
تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ تمام ثبوت و شواہد گھر پر بیٹھ کر بنائے جارہے ہیں؟ تو پھر دیکھ لو کہ عوام کس طرح اللہ کی نشانیوں پر گواہ بن رہی ہے اور تم عقل کے اندھے ہوکر اب تک تاریکی میں بھٹک رہے ہو۔ اللہ جسے چاہے ہدایت سے نواز دیتا ہے اور جسے چاہے گمراہ کردیتا ہے۔ وہ گمراہ کرتا ہے ان لوگوں کو جو اپنی عقل سے کام نہیں لیتے۔
میڈیا والے تو رپورٹ کرتے ہیں مگر جاہل لوگ ان کی رپورٹنگ پر یقین نہیں کرتے جب ان کے باطل عقائد، باطل مذاہب اور باطل خداوں کے خلاف ثبوت آجاتے ہیں۔ الحمدللہ رب العالمین
Modern resources, promotion, advertising and expenses are needed to convey all the signs of the truth of the religion of Islam and the invincible miracles of Allah to all the people of the world. If you have enough wealth, then do this work yourself and check the volunteer section. Otherwise, support Moulana Abrar Alam Pakistani and support him financially so that he can do this work himself and contact him. The purpose is to satisfy all doubtful non-Muslims of the world on the truth of Islam. After that, accept the truth whomsoever desires, or deny whomsoever denies. Allah is not responsible for those who mislead themselves. The signs have clearly come. Allahu Akbar
دین اسلام کی سچائی پر تمام نشانیاں اور اللہ کے ناقابل شکست معجزات دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچانے کے لیے جدید وسائل، پروموشن، اشتہارات اور اخراجات کی ضرورت ہے۔ اگر تمہارے پاس اتنا مال و دولت ہے تو خود یہ کام کرو اور volunteer سیکشن کو چیک کرلو۔بصورت دیگر مولانا ابرار عالم پاکستانی کا ساتھ دو اور انہیں مالی تعاون سے سپورٹ کرو تاکہ وہ خود یہ کام سرانجام دے سکیں اور ان سے رابطہ کرو۔اصل مقصد اسلام کی سچائی پر دنیا کے تمام غیرمسلموں کو مطمئن کرنا ہے۔اس کے بعد جس کا دل چاہے اسلام قبول کرے اور جس کا دل چاہے کافر بن کر جہنم میں چلا جائے۔ وما علینا الاالبلاغ المبین۔ اللہ اکبر