سچا دین

کتابیں

دین اسلام کی سچائی پر قدرتی، غیر جانبدار اور ناقابل شکست دلائل

منجانب: مذہبی اقوام متحدہ پاکستان

ہم نے اللہ کے فضل اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کے فیض سے دین اسلام کی سچائی، قرآن کریم کی سچائی اورحضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کی سچائی پرقدرتی، غیرجانبداراور ناقابل شکست دلائل تحقیق کرکے تیار کئے ہیں۔


موجودہ حالات، وجوہات اور انہیں حل کرنے کاسو فیصد عملی طریقہ

منجانب: مذہبی اقوام متحدہ پاکستان

دنیا کے انسانوں کی موجودہ حالت۔دنیا میں جنگ، غربت و افلاس اور بدامنی کی وجوہات اور ان کا حل۔ موجودہ حالات میں دین اسلام کو یقینی طور پر غالب کرنے کا طریقہ۔دین اسلام کو غالب کرنے کیلئے آپ ہماراکس طرح ساتھ دے سکتے ہیں۔


اسلا م پر40اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

مصنف: ڈاکٹر ذاکرنائیک

یہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دعوتی خطبات سے ماخوذ سوالات اور ان کے جوابات ہیں جو انگریزی کے علم دوست استاد پروفیسر محمد رضا نے انٹرنیٹ سے نکالے۔ پہلا حصہ اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام سوالات پر مشتمل ہے۔ ان 19سوالات اور ان کے جوابات کو پروفیسر محمد رضا نے خود انگریزی سے اردو میں منتقل کیا۔دوسرے حصے میں اسلام سے قدرے واقف غیر مسلموں کے مخصوص 22سوالات اور ان کے جوابات شامل ہیں جن کا ترجمہ جناب ذوالقرنین مدیر معاون روزنامہ’پاکستان‘ نے کیا ہے۔


مطالعہ قادیانیت

ترتیب و تحقیق : حافظ عبید اللہ

اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کتاب تین سالہ قادیانیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ سے ہونے والے تجربات کی بنیاد پر لکھی گئی ہے ۔ آپ جو کتاب پڑھنے جارہے ہیں یہ میرا حاصل مطالعہ ہے، اس تحریر میں جہاں تک امت اسلامیہ کے موقف اور قادیانی شبہات کے جوابات کا تعلق ہے یہ سب کچھ اکابرین امت اپنی کتابوں میں تفصیل کے ساتھ لکھ چکے ہیں جسے میں نے اپنے لفظوں میں ڈھالا ہے ، ہاں کچھ ایسی چیزیں بھی آپ کو ملیں گی جن پر شاید پہلے کسی نے تحقیق نہ کی یا ضرورت محسوس نہ کی، آ ج کل مرزائی کچھ ایسے نئے دلائل بھی پیش کرتے ہیں جو خود مرزا قادیانی کے خیال میں بھی نہیں گزرے تھے چناچہ ان کا جواب مجھے پرانی کتابوں میں نہیں ملا کیونکہ پہلے وہ دلائل پیش ہی نہیں کئے گئے تھے، ان نئے شبہات کا بھی جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے اور جہاں تک قادیانی عقائد کی بات ہے وہ میں نے ان کی اپنی کتابوں سے اچھی طرح مطالعہ کرکے نقل کئے ہیں۔


امریکی نئے مسلمانوں کی سچی کہانیاں

مصنف: امتیاز احمد

اسلام کو مکمل صورت میں اپنے اوپر نافذ کرنا ایک مشکل عمل ہے ،لیکن اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے کسی دوسرے مذہب کی آغوش میں آنا اس سے کہیں زیادہ مشکل کام ہے۔

تلاش کریں

Natural, Neutral and Irrefutable Proofs on Truth of Islam
کتاب ڈاون لوڈ کریں

Shah Yaqeeq Baba