Human Helping Center
سچا دین
یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

دنیا سے غربت کا خاتمہ کیسے ہو جو کہ جہالت، جرائم، چوری، ڈکیتی، خودکشی، جسم فروشی اور بیماریوں وغیرہ کی وجہ ہے؟

تحریر: مولانا ابرار عالم (May 21, 2019)

 ﷽
پوری دنیا میں غریب غیر مسلم تقریبا 4 ارب ہیں۔ اگر یہ سب مسلم بن جاتے ہیں تو دنیا میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا 6 ارب ہوجائےگی کیوں کہ اس وقت دنیا میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا دو ارب ہے۔ اس صورت میں پوری دنیا میں غیر مسلم صرف ایک ارب رہ جائیں گے۔

لہذا ایک ارب غیر مسلم 6 ارب مسلم سے جنگ نہیں کریں گے۔ اس طرح جنگوں کے رک جانے کی وجہ سے اس کے اخراجات غریبوں پر خرچ ہونے لگیں گے اور غریب مسلموں کا بھی دنیا میں خوشحالی کی وجہ سے فائدہ ہوگا۔ لہذا غیر مسلم غریبوں کو چاہئے کہ جلد سے جلد مسلمان ہو جائیں تاکہ دنیا سے غربت کا خاتمہ ہو اور ان کے پریشان کن مسائل حل ہوں۔

اس بارے میں دنیا کے مسلم غریبوں کو چاہئے کہ وہ غیر مسلموں کو ہماری ویب سائٹ (www.RightfulReligion.com) پر موجود دین اسلام کی صداقت پر ناقابل شکست دلائل پہنچائیں تاکہ وہ لوگ جلد سے جلد اسلام میں داخل ہوسکیں اور غلبہ اسلام کی وجہ سے جنگوں کے رک جانے کی وجہ سے دنیا میں خوشحالی آئے اور ان کا بھی فائدہ ہو۔

اگر آپ کے پاس دنیا کے غریبوں سے مستقل طور پر غربت کے خاتمے کا کوئی مستقل حل ہے تو برائے مہربانی سامنے لائیں تاکہ غریبوں کا فائدہ ہوسکے۔ غربت کے خاتمے کے لئے ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے کارکن بنیں تاکہ خدمت انسانیت کی وجہ سے اللہ تعالی مرنے کے بعد قبر میں سکون والی زندگی عطا کرے ۔ آمین۔
کسی سوال و تفصیل کے لئے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں:

Shah Yaqeeq Baba