Human Helping Center
سچا دین

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ڈکیتی مارنے کے جرم میں مرزا غلام قادیانی کی قبر کیوں نہیں کھولی جاتی؟

تحریر: محمد نوح (October 05, 2018)

معمولی جرائم پر سچ جاننے کے لیے جج کے حکم پر قبریں کھولنا ایک عام سی بات ہے تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ڈکیتی مارنے کے جرم میں مرزا غلام قادیانی کی قبر کیوں نہیں کھولی جاتی؟

قرآن کے مطابق شہدائے اسلام کا جسم سلامت رہتا ہے۔ احادیث کے مطابق انبیاء کرام کا جسم سلامت رہتا ہے۔ یہ بات ایک ان پڑھ مسلمان بھی سمجھ سکتا ہے اور یہ ثبوت آنکھوں سے دیکھ کر فورا سمجھ آتا ہے۔

قادیانی مبلغین عام مسلمانوں کو مرتد بنانے میں مصروف ہیں اور مسلم مذہبی پیشوا اس کے دفاع میں بیانات، بحث و مناظرے کرتے ہیں صرف مسلمانوں کو یہ منوانے کے لیے کہ مرزا قادیانی جھوٹا نبی تھا۔

حقیقت یہ ہے کہ عام مسلمان دونوں طرف کے کتابی دلائل میں الجھ جاتے ہیں۔

میری رائے یہ ہے کہ مرزا غلامقادیانی کی قبر کھول کر لائیو میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کے قادیانیوں اور مسلمانوں کو سچ دکھایا جائے تاکہ کسی منطق اور بحث کے بغیر اس کی لاش سے اس کے سنگین مجرم ہونے کا تاریخی فیصلہ ہوجائے۔

نیک مسلمانوں کی لاشیں سلامت رکھنا اللہ کا عمل ہے اور اللہ جھوٹے نبی اور اس کے پیروکاروں کی لاشیں کبھی بھی سلامت نہیں رکھتا۔

یہی وجہ ہے کہ نہ صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک قبر میں  سلامت ہے بلکہ انہیں آخری نبی ماننے والے نیک مسلمانوں کی لاشیں بھی قبروں میں سلامت رہتی ہیں۔

میری ختم نبوت کے مذہبی پیشواوں، وکلاء اور مجاہدین سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو سیریز لیا جائے اور اس پر عمل کیا جائے۔

نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری - ان شاء اللہ تعالیٰ


اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں:

Shah Yaqeeq Baba