سچا دین
یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

کیا قبر کھودکر کفار کو تروتازہ لاش دکھانا تاکہ وہ مسلم ہوجائیں جائز ہوسکتا ہے یا نہیں؟

تحریر: مولانا ابرار عالم (September 13, 2018)

کافروں کی نشاندہی پر قبریں کھود کر لاشیں ان کو دکھائ جا سکتی ہیں اگر سارے کفار مسلمان ہونا چاہیں۔ 

مختلف واقعات و شواہد کی ان خبروں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ:

  1. ملزمان کی نشاندہی پر مجسٹریٹ کا قبر کھولنے کا آرڈر دینا
  2. سچ کو جاننے کے لیے قبر کھولنا
  3. نامحرم کا لاش کو دیکھنا
  4. میڈیکل ٹیسٹ کے لیے مسلم لاش کا کچھ حصہ کاٹ لینا

جب قانون کے مطابق معمولی ظلم کے لئے ایسا کیا جاسکتا ہے تو دنیا کے مسائل حل کرنے یعنی جنگیں روکنے کے لئے کیوں نہیں ایسا کیا جا سکتا ہے کہ اس عمل سے کفار مسلم ہو جائیں گے اور اس طرح دنیا کے مسائل حل ہو جائیں گے نیز مرنے کے بعد عذاب قبر سے بچنے والے بھی بن جائیں گے۔
















اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں:

تلاش کریں

Natural, Neutral and Irrefutable Proofs on Truth of Islam
کتاب ڈاون لوڈ کریں

Shah Yaqeeq Baba