سچا دین
یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

اکثر مسلمانوں، اکثر کافروں اور دجالی میڈیا کی منافقت کی انتہا

تحریر: محمد نوح (November 09, 2017)

موت کے بعد دنیا میں سامنے موجود نہ ہوتے ہوئے بھی ذندہ مریضوں کے آپریشن و علاج کرنے والا یہ مردہ مسلم انسان اللہ کی دی ہوی طاقت کا عملی مظاہرہ نہیں کررہا تو آخر کیا تماشہ کررہا ہے؟

کدھر غائب ہوگئے اپنے اپنے خداوں کے وجود و طاقت پر اربوں دعویدار غیرمسلم پیروکار؟ کدھر غائب ہوگئے اللہ کا انکار کرنے والے کروڑوں ملحدین؟

میں دیکھ رہا ہوں کہ اس جیسی طاقت کا مظاہرہ دنیا کے اربوں مردہ کافر تو ایک طرف لاکھوں ذندہ کافر و مسلم ڈاکڑز و سرجن حضرات بھی تمام تر سائنسی علوم کے باوجود پیش کرنے سے قاصر ہیں کہ بغیر آلات و مشین لاعلاج مریضوں کا آپریشن و علاج کرڈالیں۔

آخر کیا وجہ ہے کہ جعلی باباوں، جعلی عاملوں، دونمبر اڈوں، دھوکہ بازی وغیرہ کو ایکسپوز کرنے والے میڈیا چینلز، اخبارات، انٹرنیشنل نیوز رپورٹز اور عام عوام بھی اس مردہ مسلم کو ایکسپوز کرنے کے بجائے الٹا اس کے کارنامے بیان کرنے پر مجبور ہوگئے؟

یہ بھی پڑھیں:    شہید مسلمان کے ہاتھوں لاعلاج بیماریوں کا آپریشن (روزنامہ امت رپورٹ) 

اس مردہ مسلم کی طاقت پر تمام ثبوت و شواہد کا ہٹ دھرم بن کر انکار کرنے والے مسلمان، کافر، ملحد وغیرہ کو کس بات نے روک رکھا ہے کہ وہ اگر سچے ہیں تو لوگوں پر اس ڈرامے اور جھوٹ کو کھل کر ایکسپوز کردیں؟

اگر کچھ مذہبی مسلمانوں خصوصا سلفی و اہلحدیث طبقہ و توحیدیوں کے بقول اس مردہ مسلم کے مرکز پر شیاطین علاج و آپریشن کرتے ہیں اور شرک کا اڈہ ہے تو وہ مسلمان آکر قرآن کی آیات و وظائف پڑھ کر اس شرک کے اڈے سے شیاطین کیوں نہیں بھگادیتے تاکہ توحید کا جھنڈا گاڑ سکیں؟

یہ شیاطین اربوں مردہ کافروں اور عام مسلمانوں کی قبروں پر کیوں لاعلاج مریضوں کے آپریشن و علاج نہیں کرپارہے؟

آو تم سب ملکر اور میڈیا، اخبارات و عوام کو کسی بھی عدالت میں آکر جھوٹا ثابت کرو اگر سچے ہو اور مجھ سے دس لاکھ روپے لو۔ اگر جھوٹ ثابت نہ کرسکے تو میرا وقت برباد کرنے اور جرمانے کی سزا کے طور پر تم مجھے دس لاکھ روپے دو گے۔

اگر کوی واقعی مرد کا بچہ ہے اور اس مردہ مسلم کو ایکسپوز کرنے کا زعم رکھتا ہے تو اس کے پاس زندگی بھر کی مہلت ہے۔ یاد رکھو دین اسلام کا یہ ایک سچا پیروکار مرنے کے باوجود نہ صرف تمام مردہ کفار بلکہ تمام ذندہ کفار پر بھی بھاری ہے اور اس کا نام ہے "روحانی سرجن شاہ یقیق بابا"


اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں:

تلاش کریں

Natural, Neutral and Irrefutable Proofs on Truth of Islam
کتاب ڈاون لوڈ کریں

Shah Yaqeeq Baba