سچا دین
یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

سورج کو مغرب سے نکالنے کے مقابلے کیلئے کون تیار ہے؟

تحریر: مولانا ابرار عالم (December 21, 2015)

یہ کائنات صرف خالق کائنات یعنی دین اسلام کے اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ یہ کسی بھی غیر مسلم کے کسی بھی تصوراتی خداؤں کے اختیار میں ہرگز نہیں ہے۔

دنیابھر کے غیر مسلموں!
ایک دن، وقت، جگہ طے کرکے تقریباً تین ماہ تک دنیا بھر میں اعلان کرواؤ کہ سچے خدا کے سچے دین کا سچا پیروکار سورج کو مغرب سے نکال کر دکھائے گا۔

اس ایک دن عالمی میڈیا سمیت ایک جگہ پرجمع ہوتے ہیں۔میں اللہ کے حکم سے سورج کو مغرب سے نکال کر دکھاؤں گااور تم سب (تقریباًپانچ ارب )غیر مسلم اسلام قبول کروگے۔یا پھر،تم غیر مسلموں میں سے کوئی ایک بھی سورج کو مغرب سے نکال کر دکھائے تو ہم سب مسلمان اور دیگر غیر مسلم اس غیر مسلم کا دین اختیار کرلیں گے جو ایسا کرکے دکھادے۔

لہذا، اس فیصلہ کن عملی مقابلے کیلئے تم میں سے کون غیر مسلم تیار ہے؟


اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں:

تلاش کریں

Natural, Neutral and Irrefutable Proofs on Truth of Islam
کتاب ڈاون لوڈ کریں

Shah Yaqeeq Baba